https://epaper.hindsamachar.in/clip?1391774

 

گیتا آچرن-20 ر چنا تمکتا، کرتی ہے سرجن، روح کو سمجھنے کی تلاش میں دو طرح کے عقل مند لوگوں نے انسانیت کی رہنمائی کی ہے۔ ایک مثبت پہلو کو دیکھتا ہے تو دوسرا منفی پہلو کو۔ حالانکہ، دونوں معاملوں میں مقصد برابر رہتا ہے۔ اس معاملے میں فرق سفر کے شروعاتی نقطہ میں ہے اور ہمارے راستے کا انتخاب ہمارے سبھاؤ پر منحصر کرتا ہے۔ مثبت دیکھنے والا نا قابل تلافی ، ابدی مستحکم اور کبھی میں بڑے پیمانے کے روپ میں اس کا بیان کرتا ہے جو مکمل ہے اور اس میں کچھ جوڑا نہیں جاسکتا۔ رچنا تم کتا، اس کا ہی ایک روپ ہے۔ منفی پہلو کو دیکھنے والا نا قابل تلافی ، ابدی، مستحکم اور سبھی میں بڑے پیمانے کے روپ میں اس کا بیان کرتا ہے جو خالی ہے اور اس میں سے کچھ بھی ہٹایا نہیں جاسکتا خلا اس کا ایک روپ ہے کسی بھی معاملے میں رچنا تمکتا اور خلا دونوں ہی سرجن کرنے میں صلاحیت رکھتے ہیں۔ یہ سمجھنا آسان ہے کہ رچنا تمکتا سے سرجن ہوتی ہے دوسری طرف ، سائنس اس نتیجے پر پہنچی ہے کہ برہمانڈ زیرو سے بنا ہے اور خلا میں اس برہمانڈ کو اصلیت میں لانے کی طاقت ہے۔ سب سے چھوٹے ایٹم سے لے کر طاقتور کائنات تک، اخلا ہر طرف پھیلا ہوا ہے۔ اکثر ادھت کئے جانے والے ایک شلوک (2.23) میں شری کرشن کہتے ہیں کہ اس ( جسم / آتما ) کو آگ سے نہیں جلایا جا سکتا: پانی گھلا نہیں سکتا ، ہوا سکھا نہیں سکتی۔ کیا کوئی ہتھیار خلا یا " رچنا مکتا، کو ختم کر سکتا ہے۔؟ ہرگز نہیں۔ زیادہ سے زیادہ وہ رچنا تمکتا کے جسمانی اظہار کو بدل سکتا ہے۔ اسی طرح آگ نہ تو رچنا تمکتا کو ختم کر سکتی ہے اور نہ ہی خلا کو۔ اس کی صلاحیت اور طاقت لکڑی کو راکھ میں بدلنے تک محدود ہے اور دونوں مادہ یا جسمانی روپ میں ہیں ۔ پانی بھی رچنا چمکتا یا خلا کو گھلا نہیں سکتا۔ ہوا میں بھی انہیں نقصان پہنچانے کی طاقت نہیں ہے۔ ر چنا تمکتا، سرجن کو وجود میں لا سکتی ہے لیکن سرجن میں آکاش میں کہ مریں اور چلے تا ہے۔ اہم بات دست کو متاثر نہیں کر سکتے ۔ کے شو پرساد ، سینئر آئی اے ایس ، پنجاب سرکار Tue, 04 April 2023 Edition: main editi ہند سما حار