https://epaper.hindsamachar.in/clip?1376922

 

گیتا آچرن-19 موت ہمیں نہیں مارتی کرشن Ù†Û’ ارجن سے کہا: ” کوئی وقت، ماضی، حال یا مستقبل ایسا نہیں ہے۔ جب آپ، میں اور یدھ Ú©Û’ میدان میں موجود یہ حکمران نہیں تھے ØŒ ہیں یار ہیں Ú¯Û’ (2.12) وہ Ø¢Ú¯Û’ کہتے ہیں، ” شاشوت' جیو جو نا قابل فنا ہے، Ú©Û’ ماضی Ù¾Ú©Ø´ØŒ کا ناش ہونا Ø·Û’ ہے اور اس لئے Ø¢Ú¯Û’ Ú©ÛŒ لڑائی Ù„Ú‘Ù†ÛŒ چاہئے Û”“ یہ شاشوت، جیو کئی ناموں سے جانا جاتا ہے جیسے آتما یا پر چینیہ، کرشن اسی Ú©Ùˆ دیہی کہتے ہیں۔ کرشن سرٹی Ú©Û’ سار سے شروع کرتے ہیں اور ایک جیو Ú©ÛŒ بات کرتے ہیں جو نا قابل فنا ہے، نا قابل تصور ہے، سبھی میں پھیلا ہوا ہے اور شا شوت ہے۔ دوسرا، اسی شاشوت Ú©Û’ وجود کا ایک ماضی پہلو ہے۔ جو ہمیشہ فنا ہوتا ہے۔ جب کرشن حکمرانوں Ú©Û’ بارے میں تذکرہ کرتے ہیں، تو وہ ان میں موجود اجیو ' کا حوالہ دیتے ہیں، جو نا قابلِ فنا اور شاشوت ہے۔ بنیادی طور پر ہم دو حصوں سے بنے ہیں جسم اور دماغ، جو ہمیشہ Ú©Û’ لئے تباہ ہو جائیں Ú¯Û’ Û” وہ سکھ اور دکھ Ú©Û’ دھروؤں Ú©Û’ تابع ہیں؛ جیسے ارجن اس تکلیف سے گزر رہا ہو۔ دوسرا حصہ دیہی ہے جو شاشوت ہے۔ کرشن کا زور اسے محسوس کرنے اور جسم اور دماغ سے پہچاننا Ú†Ú¾ÙˆÚ‘ دیئے اور روح سے پہچاننا شروع کرنے پر ہے۔ روشن خیالی تب ہوتی Û” ہے جب شناخت خود بخود چھوٹ جاتی ہے ØŒ یہ ایک ایسا تجربہ ہے جسے الفاظ میں بیان نہیں کیا جا سکتا۔ گیتا کا وہ حصہ جہاں کرشن ارجن سپیدہ کرنے Ú©Û’ لئے کہتے ہیں۔ سمجھنا مشکل ترین حصہ ہے۔ Ú©Ú†Ú¾ لوگ کہتے ہیں کہ کور وکشیتر جنگ کبھی نہیں ہوئی اور یہ ہماری روز مرہ Ú©ÛŒ جد Ùˆ جہد Ú©ÛŒ علامتی نمائندگی ہے۔ یہ سمجھنا ضروری ہے کہ اگر ارجن جنگ سے بھاگ جاتا تب بھی جنگ جاری رہتی۔ کرشن بیداری اور احساس Ú©Û’ ہتھیاروں کا استعمال کرتے ہوئے زندگی میں جدوجہد کا سامنا کرنے Ú©ÛŒ وکالت کرتے ہیں۔ کرشن جانتے ہیں کہ انا سے بھرا ہوا ارجن مایوسی کا مستقل غلام رہے گا، چاہے وہ جنگ سے دستبردار ہو جائے ØŒ اس لئے کرشن اسے سچائی کا احساس کرنے اور جنگ Ù„Ú‘Ù†Û’ Ú©Ùˆ کہتے ہیں۔ Ú©Û’ شو پرساد ØŒ سینئر آئی اے ایس ØŒ پنجاب سرکار Tue, 28 March 202 Edition: main editi ہند سما جار