https://epaper.hindsamachar.in/clip?1341476

گیتا آچرن-14 6 دستو، تم اور رج ہم میں سے زیادہ تر لوگوں کا ماننا ہے کہ ہم اپنے سبھی کاموں کی وجہ سے اپنے مستقبل کے مالک ہیں۔ گیتا میں بھگوان شری کرشن کہتے ہیں کہ گنوں کے درمیان بات چیت سے کرم بنتا ہے، نہ کہ کسی کرتا کی وجہ سے۔ قدرت سے 3 گن پیدا ہوتے ہیں جو آتما کو روح بھوتک شریر کے ساتھ باندھتے ہیں۔ ہم میں سے ہر ایک میں تین گن ستو، رج اور تم الگ الگ تناسب میں موجود ہیں۔ دستو گن گیان کے تئیں لگاؤ ہے۔ رج، گن کرم کے تیں آسکتی ہے اور تم ا گیا متا اور بے پروائی کی طرف لے جاتا ہے۔ جیسے الیکٹرانک، پروٹان اور نیوٹران کا میل کئی طرح کی چیزوں کی پیداوار کرتا ہے۔ اسی طرح تینوں گنوں کا میل ہمارے سمجھاؤ کے لئے ذمہ دار ہے۔۔ ہم میں سے ہر ایک میں ایک گن، دوسرے گنوں پر حاوی ہونے کا رجحان رکھتا ہے۔ اصل میں، لوگوں کے بیچ میل ملاپ نہیں ، بلکہ ان کے منوں کے پیچ میل ملاپ ہے۔ جس طرح بجلی چمکئے علاقے میں رکھی گئی چمک اسی علاقے کے ساتھ گھومتی ہے، کسی کشش ثقل کے میدان کی طرف چیزیں متوجہ ہوتی ہیں، ایسے کئی جسمانی اور را سائنک گن ہیں ۔ اسی طرح کرم کسی کرتا سے نہیں بلکہ گنوں کی وجہ ہوتے ہیں۔ بھگوان شری کرشن اپنے آپ ہونے والے کام کی طرف اشارہ کرتے ہیں ۔ جہاں تک کہ ہمارا اپنا جسم بھی کافی حد تک اپنے آپ کام کرتا ہے۔ گیان کے اس راستے میں مین رکاوٹ اہنکار ہے۔ ہمیں وشواس دلاتا ہے کہ ہم ہی کرتا ہیں جو اہنکار کو جنم دیتے ہیں لیکن اصل میں ان تینوں گنوں کا آپس میں میل ہی کرم کو پیدا کرتا ہے ۔ بھگوان شری کرشن کہتے ہیں کہ آتما - سدھار کی یہ ذمہ داری پوری طرح سے ہمارے اپنے کندھوں پر آتی ہے اور کوئی دوسرا ایسا نہیں کر سکتا۔ کے شو پر سادہ سینئر آئی اے ایس، پنجاب سرکار Tue, 21 Febru Edition: main ہند سما یار