https://epaper.hindsamachar.in/clip?1341471

گیتا آچرن-13 انسان کے بس میں صرف کرم ہے اگر ایک لفظ پوری گیتا کا ذکر کر سکتا ہے تو وہ در شنا ( ساکشی ) ہوگا ، جو کئی حوالے میں استعمال ہوتا ہے۔ اس کی سمجھ اہم ہے کیونکہ ہم میں سے زیادہ تر لوگ سوچتے ہیں کہ سب کچھ ہم ہی کرتے ہیں اور حالاتوں کو بھی ہم ہی قابو کرتے ہیں۔ کو روکشیتر یدھ کے وقت ارجن ، جو لگ بھگ ساٹھ سال کا تھا، نے ایک اچھی زندگی جی تھی اور کبھی عیش و آرام کا آنند لیا تھا۔ ایک یودھا کے طور میں اس نے کئی بدھوں کو جیتا تھا۔ یدھ کے وقت اس نے محسوس کیا کہ وہ کرتا (اہم۔ کرتا ؛ اہنکار ) ہے اور اسے لگا کہ اپنے رشتے داروں کی موت کیلئے وہی ذمے دار ہوگا۔ اس وجہ سے یدھ کے میدان میں اسے نراشا ہوئی۔ پوری گیتا میں بھگوان شری کرشن جی اسے یہ بتانے کی کوشش کرتے ہیں کہ وہ کرتا نہیں ہے۔ فطری سوال ہے کہ اگر میں کرتا نہیں ہوں، تو میں کیا ہوں؟ بھگوان گیتا میں سمجھاتے ہیں کہ ارجن درشٹا' ہے، ایک ساکشی ہے۔ 60 سال کے اچھے اور بری زندگی کے تجربوں کی وجہ، ارجن کو اس و چار کو سمجھنا مشکل لگتا ہے کہ وہ صرف ایک ساکشی ہے، نہ کہ کرتا ۔ صرف بھگوان کی شرمسا دھیہ تشریح ہی اسے اس حقیقت کے بارے میں پر یقین کرتی ہے۔ حالانکہ، زیادہ تر سنسکرتیاں ہمیں بتاتی ہیں کہ ہم صرف ایک در شنا ہیں ، جو اپنی روحانی یا ترا کی شروعات میں اس وچار سے الجھے ہوتے ہیں ۔ در شنا ( ساکشی) بدھی کی حالت ہے لیکن جسمانی دنیا میں اس کا آبھاس نہیں ہوتا ہے۔ یہ وہ صلاحیت ہے۔ جو ہمیں اپنے آس پاس دن ہر دن ہونے والی گھٹاؤں سے متاثر ہوئے بنا اندر سے ٹھہرنے میں مدد کرتی ہے۔ یہ ہمیں محسوس کرنے میں مدد کرتی ہے کہ ہمیں ہمیشہ کسی خاص نتیجہ ( کرم۔ پھل) کی اچھا کئے بنا کام کرنا چاہئے۔ کے شو پرساد سینئر آئی اے ایس، پنجاب سرکار Tue, 14 February Edition: main ed ہند سما جار